سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن کل رات 10 بجے تک معطل
سیلابی صورت حال کے باعث سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن کل رات 10 بجے تک معطل کر دیا گیا۔
August 31, 2025 / 05:40 pm
سیالکوٹ: دم گھٹنے پر ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی جان چلی گئی
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک مرد اور 2 خواتین شامل ہیں۔
August 29, 2025 / 03:20 pm
سیالکوٹ: سیلاب میں بہہ کر آنے والے 3 ہرن ریسکیو کرلیے گئے
ایک زخمی ہرن سیالکوٹ وائلڈ بریڈنگ سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔
August 28, 2025 / 11:23 pm
بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کا سلسلہ جاری، دریائے راوی، چناب، ستلج بپھر گئے
محکمۂ آب پاشی کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے ساتھ بند باندھنے کی کوشش کر رہے ہیں، بند باندھنے میں مقامی لوگ بھی انتظامیہ کی مدد کر رہے ہیں۔
August 27, 2025 / 09:34 am
دریائے سوات میں ڈوبنے والے سیاحوں میں سیالکوٹ کے 1 خاندان کے 10 افراد بھی شامل
ڈپٹی کمشنر سوات کے مطابق ، جاں بحق افراد میں 5 بچے بھی شامل ہیں، ڈوبنے والے 18سیاحوں میں سے 3 کو بچا لیا گیا تھا ۔
June 27, 2025 / 04:41 pm
مسلم لیگ ن سرکاری مشینری کے بغیر کبھی الیکشن نہیں جیت سکتی: حسن مرتضیٰ
حسن مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اس الیکشن میں کم بیک کرے گی
June 01, 2025 / 10:42 am
بھارت کے بگلیہار ڈیم سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے چناب کی سطح میں اضافہ
بھارت کے بگلیہار ڈیم سے پانی چھوڑنے کے بعد ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب کی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔
May 09, 2025 / 04:18 pm