سیالکوٹ میں سیلاب میں بہہ کر آنے والے 3 ہرن ریسکیو کرلیے گئے۔
ڈپٹی چیف وائلڈ لائف کے مطابق ہرن چپراڑ اور بجوات سے ریسکیو کیے گئے۔
انہوں نے مزید کہا کہ دو ہرن لاہور کے جلو پارک منتقل کردیے گئے جبکہ ایک زخمی ہرن سیالکوٹ وائلڈ بریڈنگ سینٹر منتقل کردیا گیا۔