سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کوٹلی بھاگو کے ایک گھر میں دھویں سے دم گھٹنے پر ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی جان چلی گئی۔
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک مرد اور 2 خواتین شامل ہیں۔
اہل خانہ کا کہنا ہے کہ بجلی نہ ہونے کہ باعث جنریٹر چلایا ہوا تھا، کمرے میں دھواں بھر گیا۔