اوکاڑہ: تیز رفتار موٹر سائیکل سوار ٹریلر سے ٹکرا کر جاں بحق
اوکاڑہ میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار ٹریلر سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گیا۔
February 13, 2025 / 12:04 pm
اوکاڑہ: واٹس ایپ پر ڈکیتی کی جھوٹی پوسٹ، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
اوکاڑہ میں سوشل میڈیا پر ڈکیتی کی جھوٹی پوسٹ وائرل کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
February 04, 2025 / 08:15 am
اوکاڑہ: نویں جماعت میں فیل ہونے پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا
اوکاڑہ میں نویں جماعت میں فیل ہونے پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔
August 11, 2024 / 09:18 am
اوکاڑہ میں شہری کے قتل کا مقدمہ 32 سال بعد درج کرلیا گیا
ایف آئی آر کے مطابق اولاد نہ ہونے پر امیراں بی بی اور لال حسین میں جھگڑا رہتا تھا، امیراں بی بی نے 1992 میں اپنے بھائی حیات اور افضل سے مل کر شوہر کو گلا دبا کر مارا۔
August 08, 2024 / 06:28 pm
اوکاڑہ: ڈاکوؤں کی فائرنگ، ریٹائرڈ سب انسپکٹر جاں بحق
اوکاڑہ میں شاہ عالم مارکیٹ کےقریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ریٹائرڈ سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا، پولیس اور ڈولفن فورس کی جوابی فائرنگ سے 2 ڈاکو بھی ہلاک ہوئے۔
May 19, 2024 / 03:58 pm
اوکاڑہ: سانپ کے ڈسنے سے بچے کی ہلاکت، ڈاکٹر ملازمت سے برخاست
اوکاڑہ میں سانپ کے ڈسنے سے 3 سال کے بچے کی ہلاکت کے معاملے پر بچے کو ویکسین بروقت نہ لگانے پر ڈیوٹی ڈاکٹر فہیم کو ملازمت سے برخاست کر دیا۔
May 16, 2024 / 09:22 am
اوکاڑہ: کار نہر میں گر گئی، 2 بچے جاں بحق، 5 افراد زخمی
اوکاڑہ کے قصبہ باہری پور کے قریب ایک تیز رفتار کار بے قابو ہو کر نہر میں گر گئی۔
May 05, 2024 / 09:27 am