ڈاکو سپر اسٹور سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

October 19, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نامعلوم مسلح ڈاکو بہادر آباد میں واقع معروف سپر اسٹور سےلاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔