ڈی ایس پی لیگل کی تعمیلی سٹاف کے پولیس افسران سے میٹنگ

October 19, 2021

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈی ایس پی لیگل ملتان فیاض احمد سنپال نے تعمیلی سٹاف کے پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ کی، سب انسپکٹر پرویز آفتاب، لیگل برانچ سے اے ایس آئی ذاکر، انچارج تعمیلی سٹاف اے ایس آئی ظفر اقبال اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے،میٹنگ میں شریک تمام پولیس افسران کو عدالت سے متعلق تمام مواد بطریق احسن سرانجام دینے کی ہدایت کی۔