جماعت اہلسنت کے زیراہتمام ریلی نکالی جائیگی

October 19, 2021

ملتان(پ ر)جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام آج مسجد غوثیہ کینٹ سے میلاد ریلی نکالی جائیگی جبکہ کل چوک لال کرتی پر سالانہ جلسہ ہوگابعد نماز عشا جلسے سے ڈاکٹر پروفیسر سلیم خطاب کریں گے۔