• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

17 واں بین الاقوامی سمپوزیم برائے ایڈوانسڈ میٹریلز اختتام پذیر

اسلام آباد (اے پی پی)17واں بین الاقوامی سمپوزیم برائے ایڈوانسڈ میٹریلز جمعہ کو یہاں اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گیا۔ پانچ دن تک جاری رہنے والے اس سمپوزیم میں 10ممالک سے تعلق رکھنے والے غیر ملکی مندوبین نے شرکت کی۔

تازہ ترین