جیل حکام بار بار توہین عدالت کر رہے ہیں، بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا جا رہا: فیصل ملک
افسوس کی بات ہے ہمیں اپنے موکل بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا جارہا، دنیا میں کہیں ایسا نہیں ہوتا کہ وکیل کو کلائنٹ سے ملنے سے روکا جائے: بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک