ریونیو کیسوں کے فیصلے بی او آر کے پورٹل پربروقت اپ لوڈ کریں ،کمشنر

October 24, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے ریونیو ڈیجیٹیلائزیشن اہداف کے لیے لاہور کے مختلف مواضعات کے فیلڈ دورے کیے۔ موضع لکھو ڈیر و موضع ہانڈو کی کے دورہ کے دروان پڑتال کا جائزہ لیا انہوں نے کہا کہ ریونیو کیسوں کے فیصلے بی او آر کے پورٹل پر بروقت اپ لوڈ کریں۔