ممبران صوبائی اسمبلی کا واساہیڈ آفس کادورہ

October 24, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر)ممبران صوبائی اسمبلی ملک ندیم عباس بارا اور ملک سرفراز کھوکھر نے وفد کے ہمراہ واسا ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ فوری مسائل کے حل کی ہدایات دیں۔