ٹرک کے خفیہ خانوں سے دس کروڑ روپے کی چرس برآمد

October 24, 2021

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر)کسٹم عملے نےکوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کورکھیڑا کسٹمز چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ ٹرک کے خفیہ خانوں سے 435کلو اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد کرلی جس کی مالیت دس کروڑ روپے بتائی جاتی ہے ۔