کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں روالپنڈی میں ہما کلب اسلام آباد نے 5-0 سے مسلم کلب چمن کو شکست دیدی۔ خلیق الزماں نے ہیٹ ٹرک کی جبکہ سردار عباس اور مہان طور نے ایک، ایک گول کیا۔
انہوں نے کہا کہ ایک لاش کی شناخت قومی شناختی کارڈ سے ہوئی تھی اور ایک لاش کی شناخت گلے میں پہنے لاکٹ سے کی گئی ہے۔
ایڈم ملن کو جنوبی افریقا کی لیگ ایس اے ٹوئنٹی میں ہیمسٹرنگ انجری ہوئی تھی۔
ڈائیلاگ سے خطاب میں کانگریس مین ایسٹس و دیگر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید بہتر کیے جائیں گے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار آغا علی نے دوسری شادی سے متعلق منصوبوں سے پردہ اُٹھا دیا۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فونز پر عائد ٹیکس میں کمی سے متعلق زیر گردش نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔
یوکرین امن مذاکرات کے لیے امریکا، روس اور یوکرین کی مذاکراتی ٹیمیں پہلی بار آج متحدہ عرب امارات میں مذاکرات کریں گی۔
ملک میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ سردی 4 ڈگری سینٹی گریڈ کی محسوس کی جارہی ہے۔
اعظم نذیر تارڑ، نوید قمر، اعجاز جاکھرانی اور دیگر کی مشاورت سے معاملات طے پا گئے ہیں۔
ایرانی پاسدران انقلاب گارڈز کے سربراہ جنرل محمد پاکپور کہا ہے کہ ایران پر کسی بھی ممکنہ حملے کی صورت میں فوری ردعمل دینگے، جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق میرپور کے علاوہ ڈڈیال چکسواری، اسلام گڑھ میں بھی بارش ہوئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کی طرف بڑی فورس بھیجی جا رہی ہے۔
آئرلینڈ کے نائب وزیر اعظم سائمن ہیرس نے غزہ امن بورڈ سے متعلق شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ جنازوں پر سیاست نہیں ہوگی، بلیم گیم چھوڑیں، کمیشن بنایا جائے، سب کو شامل کریں جن پر الزام ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ کپتان کا اپنے کھلاڑی سے پرفارمنس نکلوانے میں بڑا کردار ہوتا ہے، پاکستان کے میچ ہارنے پر قومی کھلاڑی بھی دُکھی ہوتے ہیں۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں بہت زیاہ برفباری ہوئی ہے، وہاں کئی افراد پھنسے ہوئے ہیں جنھیں ریسکیو کیا جا رہا ہے۔