• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر، میرپور اور گردونواح میں موسلادھار بارش

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ میرپور اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق میرپور کے علاوہ ڈڈیال چکسواری، اسلام گڑھ میں بھی بارش ہوئی۔

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج بھی  وقفے وقفے سے دن بھر بارش ہونے ہونے کا امکان ہے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر تحصیل ڈڈیال کے مطابق پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔

قومی خبریں سے مزید