• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موبائل فون پر ٹیکسز میں کمی نہیں کی، پی ٹی اے

اسلام آباد (ساجد چوہدری )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر موبائل فون پر ٹیکسز میں کمی کے حوالے سے گردش کرنے والے  خبروں کے حوالے سے  بیان میں کہاہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زیرِ گردش موبائل فون پر ٹیکس میں مبینہ کمی اور درآمد کنندگان و صارفین سے متعلق ہدایات کے حوالے سے نوٹیفکیشن مکمل طور پر غلط اور گمراہ کن ہے  ٹیکسز میں کمی   نہیں کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید