اکبر آسکانی کی میر سلیم کھوسہ سے ملاقات

October 26, 2021

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن اسمبلی حاجی محمد اکبر اسکانی نے رکن اسمبلی میر سلیم کھوسہ سے ملاقات کی۔ گزشتہ روز رکن اسمبلی حاجی اکبر آسکانی پیر کو کوئٹہ میں کھوسہ ہائوس گئے جہاں انہوں نے میر سلیم خان کھوسہ سے ملاقات کی اس موقع پر صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔