• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت معاہدوں پرنیک نیتی سے عمل کرے،قاری زوار بہادر

لاہور(خبر نگار)جمعیت علماءپاکستان کے مرکزی رہنما علامہ قاری محمد زوار بہادر نے کہا ہے کہ حکومت معاہدوں پر نیک نیتی سے عمل کرے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ مسجد المعراج داروغہ والا میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین