انگلینڈ کے فرنیچر میکر کی فالکس ویگن آرام دہ کیمپر وین میں تبدیل

October 27, 2021


انگلینڈ کے علاقے فروم، سمرسیٹ کے فرنیچر میکر ڈیرل لائیڈ وٹ نے اپنی فاکس ویگن کرافٹر کو کیمپر وین میں تبدیل کردیا۔

39 ہزار برطانوی پاؤنڈ کے مساوی اس کیمپر وین کو باہر سے دیکھنے میں ایسا لگتا ہے کہ یہ کوئی بوگ اسٹینڈرڈ بلڈر کی وین ہو۔ لیکن جب اسے اندر سے دیکھا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ تو بہترین قسم کے رہنے کی جگہ ہے۔

اس میں ایک بوائلر نصب ہے جو کہ شاور اور سِنک کا کام کرتا ہے، اس کے علاوہ ایک اسٹائلش قسم کا ڈائننگ ٹیبل اور ڈبل بیڈ بھی موجود ہے۔