بھارتی ریاست تری پورہ میں انتہاپسندوں نے مسلمانوں کے خلاف ریلی نکالی جس میں اسلام مخالف نعرے لگائے گئے۔
ریاست تری پورہ میں ایک ہفتے سے جاری فرقہ وارانہ فسادات میں انتہاپسندوں نے مسلمانوں کے 12 سے زائد مکانات، 6 مساجد اور دکانوں کو تباہ کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہمارے دلوں میں آزادی کی تمنا ہے، قاسم خان سے منسوب جھوٹی باتیں پھیلائی جا رہی ہیں۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپئین منظور الحسن کو پرو ہاکی لیگ اور ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینجر بنانے پر غور شروع کر دیا۔
اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ جنوبی لبنان میں حزب اللّٰہ کے اینٹی ٹینک میزائل حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ 4 دیگر زخمی ہو گئے۔
افغان سیاسی پناہ گزین 12 سال کی لڑکی کے اغوا اور ریپ کا مجرم قرار دیدیا گیا۔
سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ شور اور تیز آوازیں اعصابی بیماریوں سے منسلک ہو سکتی ہیں۔ اس حوالے سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق روزانہ صرف ایک گھنٹہ حد سے زیادہ شور میں رہنا پارکنسنز کی بیماری (رعشہ) کی علامات کو مزید بڑھا سکتا ہے۔
خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ مزمل اسلم نے پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی صورتحال پر وفاقی وزراءکو سراہا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایران کے خلاف جنگ میں نمایاں شدت لانے کے مختلف آپشنز پر غور کر رہی ہے، خاص طور پر اس صورت میں اگر سفارتی کوششیں ناکام ہو جاتی ہیں۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور کے بولنگ آل راؤنڈر ایرون ہارڈی نے کہا ہے کہ وارم اپ میچ کے بعد آج ٹریننگ کی، ایونٹ کےلیے تیار ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا،
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز راولپنڈیز کے فیلڈنگ کوچ رفعت اللّٰہ مہمند نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم میں تمام ہی پرفارمرز اور فائٹرز ہیں۔
جرمنی نے واضح کیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز سے اپنی بحری آمدورفت کے لیے ایران کے ساتھ کسی براہِ راست معاہدے کی کوشش نہیں کر رہا۔
سرگودھا میں ایڈیشنل اینڈ سیشن جج سلانوالی نے بیوی کے قتل میں ملوث شوہر کو پھانسی اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کےلیے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو ٹیم مینجمنٹ کا حصہ بنالیا ہے۔