اسلام آباد میں مزید 123 افراد ڈینگی سے متاثر

October 28, 2021


اسلام آباد میں چوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی سے مزید 123 افراد متاثر ہوگئے جبکہ پنجاب بھر میں آج پھر پانچ سو سے زائد کیسز سامنے آئے۔

لاہور سے ڈینگی کے تین سو سڑسٹھ مریض رپورٹ ہوئے جبکہ پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں 225 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔