رائیونڈ میں لاہور کے رہائشیوں کیلئےتبلیغی اجتماع 20اور21فروری کوہوگا

November 26, 2021

لاہور(خبر نگار) رائیونڈ میں تبلیغی اجتماع 20 اور21فروری کو ہوگا، اجتماع میں صرف لاہور کے رہائشی شریک ہو سکیں گے، عالمی اجتماع 2022کا پہلا مرحلہ 3، 4اور 5 نومبر کو ہو گا جبکہ 9، 10 اور 11 نومبر کو عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ ہوگا۔