شہباز شریف کا شیخ رشید سے ٹیلیفون رابطہ، بڑے بھائی کی وفات پر تعزیت اور دکھ کا اظہار

November 27, 2021

لاہور(خصوصی نمائندہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد میاں شہباز شریف نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ٹیلیفون کر کے ان کے بڑے بھائی کی وفات پر تعزیت اور دکھ کااظہار کیا ۔شہباز شریف نے شیخ رشید احمد سے مرحوم کے بلندی درجات کے لئے دعا کی۔