صوفی مسعود احمد صدیقی کےا نتقال پرعلماء کااظہارتعزیت

November 28, 2021

لاہور(خبر نگار)امیرتنظیم مشائخ عظام پاکستان اور لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے چیئرمین صوفی مسعوداحمد صدیقی کے انتقال پر پر علماء ومشائخ اوردیگر شخصیات نےا ظہار تعزیت کیاہے۔