آسٹرین نوجوان کا غبارے ناک میں ڈال کر منہ سے نکالنے کا قائم
وسطی یورپی ملک آسٹریا کے ایک شہری نے جرمن ٹی وی کے ایک پروگرام میں ایک عجیب و غریب عالمی ریکارڈ اس وقت قائم کیا جب اس نے اپنی انوکھی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک منٹ میں زیادہ سے زیادہ بن پھولے غبارے اپنی ناک میں ڈال کر اسے منہ سے نکالا۔