• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیشنل لائرز گروپ کی کامیابی ساتھیوں و قیادت پر اعتماد کا مظہر ہے ،کنرانی

کوئٹہ( این این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر مان اللہ کنرانی نے بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے حالیہ انتخاب برائے سال-22 ،2021 میں پروفیشنل لائرز گروپ کی مسلسل تیسری مرتبہ کامیابی پر خوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پروفیشنل لائرز گروپ کی کامیابی بلوچستان کے وکلاء کا اپنے ساتھیوں و قیادت پر مکمل اعتماد کا مظہر ہے ۔
تازہ ترین