ڈویلپمنٹ ورکس کےحوالے سےاجلاس،متعدد منصوبوں کی منظوری

December 01, 2021

لاہور (خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر ہاؤسنگ ملک اسد کھوکھر کی زیر صدارت لاہور میں ڈویلپمنٹ ورکس کے حوالے سے اجلاس وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں ہوا جس میں صوبائی وزراء میاں اسلم اقبال، ڈاکٹر مراد راس،کمشنر اور ڈپٹی کمشنر لاہور نے شرکت کی۔لاہور ایلیویٹڈ ایکسپریکس وے، کیولری گراؤنڈ سگنل فری کوریڈور سمیت متعدد منصوبوںکی منظوری دی گئی ۔