چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو 8 سالہ گمشدہ بچی کے لواحقین کی تلاش

December 01, 2021

ملتان(سٹاف رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کو 8 سالہ گمشدہ بچی کے لواحقین کی تلاش ہے،بچی کو بذریعہ چائلڈ ہیلپ لائن 1121 کال پر مظفر آباد شیر شاہ روڈ سے ریسکیو کیا گیا تھا جو اپنا نام عائشہ دختر ربنواز بتاتی ہے گھر کا ایڈریس نہیں جانتی جسے دارالامان منتقل کیا گیا ہے ورثا رابطہ کر سکتے ہیں۔