ایس ایس پی آپریشنز شائستہ ندیم کی سربراہی میں آپریشنل گائیڈ لائن ورکشاپ دوسرے روز بھی جاری

December 02, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز شائستہ ندیم کی سربراہی میں پولیس لائنز میں آپریشنل گائیڈ لائن کے حوالے سے ورکشاپ دوسرے روز بھی جاری رہی ،ورکشاپ میں تفتیشی افسران شریک ہوئے،شائستہ ندیم نےتمام افسران کو آپریشنل پولیس ورک پر ہدایات دی کہ کرائم کنٹرول کرنے کے لئے ذمہ داری سے کام کریں۔