• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممتاز کھیتران ڈی سی ڈیرہ بگٹی تعینات

کوئٹہ(خ ن)ایس اینڈ جی اے ڈی کے اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام(وزیر اعلیٰ بلوچستان) کی منظوری سے ڈپٹی سیکرٹری چیف منسٹرسیکرٹریٹ ممتاز کھیتران کاتبادلہ کرکے انہیں ڈی سی ڈیرہ بگٹی تعینات کردیاگیاہے ان کے پیشرو کیپٹن (ریٹائرڈ) ذوالفقار علی کرارکو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے۔
تازہ ترین