کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان نیوی نے واپڈا کو شکست دے کر قومی والی بال چیمپئن شپ جیت لی، ائیر فورس نے آ رمی کو ہراکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے اخراجات خود سے ادا کیے ہیں۔
فقیر محمد لاکھو کی یہ تقرری یکم جولائی 2026ء سے 30 جون 2027ء تک 1 سال کے لیے مؤثر ہو گی۔
ملاقات میں میں ایران کے ساتھ جاری جنگ کے حوالے سے آئندہ کے اقدامات پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔
پاکستانی گلوکار نے کہا ہے کہ یہ کترینہ کی زندگی ہے، انہیں اپنی زندگی جینے دی جائے۔
درخواست گزار ڈاکٹر عارف علوی کا مؤقف ہے کہ سابق صدر کی حیثیت سے رہائش میرا حق بنتا ہے جو ملنا چاہیے۔
پولیس کے مطابق مکان کے ملبے تلے دب کر 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ہم دیکھیں گے کہ یہ معاملہ کیسے آگے بڑھتا ہے، امید ہے کہ ہم جنگ کے اختتام کی جانب بڑھ رہے ہیں۔
فوربز 400 کی 45 ویں سالانہ فہرست کے مطابق امریکا کے 400 امیر ترین افراد کے مجموعی اثاثے ریکارڈ 8 کھرب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں
لیونل میسی انٹر میامی کے لیے 100 گول مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
لاپتہ ٹیکسی ڈرائیور ثاقب صدیقی کے اغواء کا مقدمہ تھانہ نیو کراچی میں درج کیا گیا ہے۔
محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے برآمدات پر مبنی معاشی ترقی کی واضح سمت متعین کر لی ہے۔
ڈی پی او کرک کے مطابق صابر آباد کے پہاڑی علاقے میں پولیس مقابلہ ہوا ہے، ہلاک اشتہاری ملزم پولیس اہلکار ظفران کے قتل میں ملوث تھا۔
عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفون پر یہ رابطہ دورۂ چین کے دوران ہوا ہے۔
مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ واقعے کے ذمے دار 9 افراد کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔
جنید انوار چوہدری نے بتایا ہے کہ کراچی کی بندرگاہ کا پورٹ لائنر شپنگ کنیکٹیویٹی انڈیکس اسکور 343 تک پہنچ گیا ہے جس سے پاکستان کی عالمی تجارتی پوزیشن مستحکم ہو گی۔
مشہور امریکی ریپر میکل مور نے برطانوی گلوگار ایڈ شیرن کے ’لوپ ٹور‘ سے حاصل ہونے والی 10 لاکھ ڈالرز کی آمدنی کو فلسطینی شہریوں کی مدد کرنے والی تنظیموں کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔