ہندو یاتریوں کی مذہبی رسومات کا آغاز

December 06, 2021

لاہور(خبرنگار)شادانی دربار حیات پتافی میں مذہبی رسومات کا آ غا زہوگیا ہے،بھارت سے آئے سائیں یو ڈ ھشٹر لال کی قیادت میں 133 ہندو یاتریوں نے ا گنی پوجا و ست سنگ کی تقریبا ت میں شرکت کی ۔