لین دین پربوگس چیک دینے کے الزام میں 3 افراد کیخلاف مقدمات درج

December 06, 2021

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس نے بوگس چیک دینے کے الزام میں 3افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے، پولیس مظفر آباد نےمجاہد کی درخواست پر نعی، پولیس سیتل ماڑی نے زبیر کی درخواست پر فیصل جبکہ پولیس مخدوم رشید نے احمد کی درخواست پرسہیل عباس کیخلاف بوگس چیک دینے پر مقدمات درج کر کے کا رروائی شروع کر دی ہے ۔