کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناردرن بائی پاس عباس کٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں نامعلوم شخص جاں بحق ہو گیا، پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی ،ایف بی ایریا بلاک16یوسف پلازہ کے قریب گاڑی کی ٹکر سے نامعلوم شخص جاں بحق ہو گیا۔
نیند صحت کے لیے بے حد ضروری ہے۔ یہ توانائی کو بحال کرتی ہے اور خلیوں اور بافتوں کی مرمت و اصلاح کرتی ہے۔ جب نیند پوری نہ ہو تو انسان چڑ چڑا ہو جاتا ہے۔ توجہ کا ارتکاز کم اور تھکاوٹ محسوس ہونے لگتی ہے۔
اداکارہ حمیرہ اصغر کی موت طبعی نہیں، انہیں قتل کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ نیدرلینڈز نے بھی 2026 میں منعقد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔
اس مرتبہ جو روٹ نے اپنی بیٹنگ سے نہیں بلکہ فیلڈنگ کے ذریعے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
پولیس نے ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
کئی روز تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہونے کے بعد ملالہ نہ صرف صحت یاب ہوگئی بلکہ دنیا بھر میں خواتین اور بچوں کی تعلیم کی آواز بھی بن گئی۔
اسکواڈ میں عبدالصمد، احمد دانیال، فیصل اکرم، حیدر علی، معاذ صداقت، مہران ممتاز، خواجہ نافع اور محمد غازی غوری بطور وکٹ کیپر شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق دہشتگردوں کی نقل و حرکت بھانپتے ہوئے پولیس نے فائرنگ شروع کی۔
امریکی میڈیا کے مطابق محکمہ خارجہ کی جانب سے اس عمل کو تنظیم نو منصوبہ کا نام دیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق کاک پٹ ریکارڈنگ میں ایک پائلٹ کو دوسرے سے پوچھتے سنا گیا کہ اس نے ’کٹ‘ کیوں کیا؟ تو دوسرے پائلٹ نے جواب دیا کہ اس نے ایسا نہیں کیا۔
غم کے ایام کا آغاز یہودی مذہبی کیلنڈر کے چوتھے ماہ ’’تموز‘‘ کی 17 تاریخ سے ہوتا ہے اور پانچویں مہینے ’’آب‘‘ کی 9 تاریخ کو سوگ ختم کیا جاتا ہے۔
صدر ٹرمپ کو تاخیر سے دورہ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزمان کو واردات کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے، ملزمان ڈکیتی، راہزنی، موٹرسائیکل چھیننے کی کئی وارداتوں میں ملوث تھے۔
حیدر آباد کے علاقے مکی شاہ میں چھوٹے بھائی کو قتل کرنے والے بڑے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا۔