اے ایس آئی سمیت 3اہلکار معطل

December 08, 2021

لاہور(کرائم رپورٹر سے)یس پی کینٹ عیسی سکھیرا نے کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر ڈیفنس بی کے 3اہلکار اے ایس آئی صبح سلطان، ہیڈ کانسٹیبل خالد اور کانسٹیبل سعید کو معطل کر کے ڈی ایس پی ڈیفنس غلام دستگیر انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات دے دیئے۔