راوی روڈ45:سالہ شخص کی لاش برآمد

December 08, 2021

لاہور(کرائم رپورٹر سے)راوی روڈ کے علاقے سے 45سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ نشی ہونے کاشبہ ہے۔