عراق میں اتحادیوں کے زیر استعمال رہنے والی ایئربیس کے قریب راکٹ باری

January 05, 2022

عراق میں عین ال اسد ایئربیس کے قریب پانچ راکٹ آکر گرے۔

اتحادی اہلکار کے مطابق ایئربیس کے قریب راکٹ گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

واضح رہے کہ عین ال اسد ایئربیس داعش کیخلاف جنگ میں امریکی اور عالمی فورسز کے زیر استعمال رہی ہے۔