ہمارے مقتدر افراد کی زبانوں پر
اگرچہ راحت و آسودگی کی رَٹ بھی ہے
عوام کیسے ہوں خوشحال اور آسودہ
بڑا بجٹ ہی نہیں ہے، منی بجٹ بھی ہے
شہباز شریف نے کہا کہ سرکاری خرچ پر ہائی اوکٹین کے استعمال پر سخت پابندی عائد کر دی گئی ہے
بنگلا دیش کے کرکٹرز نے پاکستان سپر لیگ کے سیزن 11 میں شرکت کے لیے پاکستان کی جانب سفر شروع کر دیا ہے۔
عالمی توانائی ایجنسی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ جاری کشیدگی کے نتیجے میں کم از کم 40 تیل تنصیبات بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔
بھارت میں گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوچکا ہے۔
اس حادثے کی ویڈیوز سوشل میڈیا وائرل ہوگئیں۔
بھارتی شہر لکھنؤ میں ایک 69 سالہ خاتون کے قتل کا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں بیٹے نے اپنی بیوی اور اس کے مبینہ عاشق پر ماں کے خلاف سازش اور قتل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے گزشتہ روز جنوبی شہر عراد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایرانی میزائل حملے کے بعد کی صورتِ حال کا جائزہ لیا۔
گورنر سندھ نہال ہاشمی اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنی کابینہ کے ارکان کے ساتھ کراچی میں مزارِ قائد پر حاضری دی۔
ریپبلکن سینیٹرز بھی لاعلم ہیں کہ حکومت مشرق وسطیٰ میں کیا حاصل کرنا چاہتی ہے: امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر چک شومر
لندن کے یہودی اکثریتی علاقے گولڈرز گرین میں یہودی کمیونٹی کی ایمبولینس سروس ہتزولا نارتھ ویسٹ کی چار ایمبولینسز کو آگ لگا کر راکھ کر دیا گیا، پولیس نے واقعے کو ابتدائی طور پر یہود مخالف نفرت انگیز جرم قرار دیا ہے۔
پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر نے عید پر دھوتی پہن کر ویڈیو شیئر کی، جو تنقید کی زد میں آگئی۔
ایرانی ٹی وی نے دفاعی نظام کی جانب سے ایف 15 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔
سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ تمام عمرہ ویزا ہولڈر 18 اپریل تک مملکت سے چلے جائیں۔
کویتی حکومت نے امریکا اسرائیل کی ایران پر ملسط کی گئی جنگ کے دوران سوشل میڈیا پر جعلی ویڈیو پھیلانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔