کامرس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کیلئے80 کروڑ 67 لاکھ روپے جاری

January 18, 2022

اسلام آباد (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں کامرس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئےاب تک مجموعی طور پر 80کروڑ67لاکھ روپے سے زیادہ کے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔