لندن (جنگ نیوز )مشرقی انگلینڈ کے شہر برائٹن میں لیبیا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص پر ’تلوار کے ذریعے‘ جہاد کرکے دہشت گردی کی حوصلہ افزائی کرنے پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔عرب میڈیا کے مطابق ابوبکر دیغائز نامی اس شخص کے دو بیٹے شام میں لڑتے ہوئے ہلاک ہو چکے ہیں۔