روس سے ساز باز کا الزام، امریکا کی جانب سے موجودہ اور 4 سابق یوکرینی اہلکاروں پر پابندیاں عائد

January 20, 2022

امریکا نے یوکرین کے موجودہ اور 4 سابق اہلکاروں پر پابندیاں لگادیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق ان اہلکاروں پر روس کی ہدایت پر یوکرین کو غیر مستحکم کرنے میں ملوث ہونے کا الزام لگایا گیا ہے۔

اس حوالے سےامریکی محکمہ خزانہ نے یوکرینی پارلیمنٹ کے 2 ممبرز اور سابق عہدیداروں پرپابندی لگائی ہے۔