چاہئے

August 31, 2013

تجھے ہم دعا دیں گے اے ابر رحمت
اگر کم ہمارے غم و درد کردے
ہمیں چاہئے ایسی بارش جو آکر
سلگتے ہوئے مسئلے سرد کردے