روز

September 06, 2013

روز اس دور پرخطر میں ہے
اتحاد اور اجتماع کا دن
کون سی شب نہیں دفاع کی شب
کون سا دن نہیں دفاع کا دن