عمران خان اور چوہدری نثار ماضی میں ایک دوسرے کے بارے میں کیا کچھ کہتے رہے

March 24, 2022

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کی اطلاعات اس وقت گردش میں ہیں۔

چوہدری نثار کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی اطلاعات اس وقت گردش میں ہیں، تاہم اب تک ان اطلاعات کی تصدیق تو نہیں ہوسکی ہے، لیکن عمران خان اور چوہدری نثار ماضی میں ایک دوسرے کے بارے میں کیا کچھ کہتے رہے ہیں، ویڈیو دیکھیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز عمران خان نے وزیر اعظم ہاؤس میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران ایک سوال کے جواب میں انکشاف کیا تھا کہ چوہدری نثار سے ملاقات ہوئی ہے ان سے 40 سال پرانا تعلق ہے۔