کچھ ………

May 13, 2022

وہ لیڈری کے اہل نہیں تھے مگر اُنہیں

نیرنگیٔ حیات نے لیڈر بنا دیا

ہے سُوئے اتّفاق کہ کچھ رہنمائوں کو

حالات و حادثات نے لیڈر بنا دیا