پاکستان اگلے سال اسپیشل اولمپکس گیمز میں حصہ لے گا

May 23, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اگلے سال برلن جرمنی میں ہونے والے اسپیشل اولمپکس گیمز میں حصہ لے گی، اسپیشل کھلاڑیوں نے ایونٹ کے لئے تیاری کا آغاز کردیا ہے،انہوں نے کراچی میں جرمن قونصلیٹ کا دورہ کیا، اسپیشل گیمز آئندہ سال جون میں ہوں گے۔