دلیلیں ………

May 25, 2022

ہوں دلیلیں اگر کسی کے پاس

کیا ضرورت کچھ اور کرنے کی

وہ سیاست ہی کیا جو ہو محتاج

دھونس، دھمکی، دبائو، دَھرنے کی