زندگی دُوبھر ہے جس شے کے بغیر
ہائے وہ شے قوم کو ملتی نہیں
یہ اجالا، یہ اندھیرا دیکھئے
جوہری طاقت تو ہے، بجلی نہیں
اپوزیشن اتحاد کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی یا کیسز کے خاتمے کے مطالبہ نہیں کریں گے۔
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی،ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریسی کو دشمن نہیں سمجھتے ہیں۔
کرسمس کے موقع پر مبینہ بھتہ خور سوکیش چندرا شیکھر کی جانب سے اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے نام ایک اور خط سامنے آیا ہے۔
بالی ووڈ کے سینئر اداکار گوندا کی اہلیہ سونیتا آہوجا نے تسلیم کیا ہے کہ انکے شوہر کا ایک افیئر تھا لیکن کسی ایکٹریس کے ساتھ نہیں تھا، انکا کہنا تھا کہ وہ عورت گوندا سے محبت نہیں کرتی تھی وہ صرف انکی دولت چاہتی تھی۔
نجکاری کا یہ عمل بہترین قومی مفاد میں کیا گیا۔ پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور ٹیم ورک کے ساتھ تمام مراحل مکمل ہوئے: وزیراعظم
محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت تحریک تحفظِ آئین پاکستان کا اجلاس ہوا۔
اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔
ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کمنٹ سیکشن میں مختلف آراء سامنے آئیں۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کےلیے 12 پارٹیوں نے بڈنگ کی ہے۔
وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ 6 ماہ میں اہم سرکاری اداروں کی نجکاری میں نمایاں پیشرفت ہوئی ہے۔
بریڈ فرڈ کراؤن کورٹ نے ہیروئن بیچنے کے جرم میں خاتون کو 21سال سے زائد قید کی سزا سنادی ۔
کاجو میں تانبے کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، جو توانائی پیدا کرنے، دماغ کی صحت مند نشوونما اور مضبوط مدافعتی نظام کے لیے ایک ضروری معدنیات ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق ٹرین سروس کی معطلی کا فیصلہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر کیا گیا ہے۔
ترک وزارت خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ حاقان فیدان نے حماس کے ایک وفد سے آج انقرہ میں ملاقات کی ہے۔
اسلام آباد کے علاقے سیکٹر جی 8 میں غیر ملکی خاتون نے مبینہ طور پر چھت سے چھلانگ لگادی۔
حال ہی میں دو نئے گینز ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والے پاکستان کے لیجنڈری اسٹنٹ مین سلطان محمد گولڈن نے مزید دو نئے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کا اعلان کر دیا۔