• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچلاک میں موٹرسائیکل چھین لی گئی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کچلاک میں ایک مسلح رہزنوں نے ایک شخص سے موٹرسائیکل چھین لی تفصیلات کے مطابق کچلاک میں گذشتہ رات کو زیارت روڈ پر مسلح رہزنوں نے ایک شخص جعفر خان سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔