• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ رابطہ کمیٹی کا عافیہ صدیقی کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکین رابطہ کمیٹی نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئےفوزیہ صدیقی سمیت مرحومہ کے تمام سوگور لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور اللہ تعالی سے دعا کی کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام ، لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و حوصلہ عطا فرمائے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید