کراچی (اسٹاف رپورٹر) دھوراجی آدم جی نگر میں زیر زمین پانی کے ٹینک سے 75 سالہ زبیدہ بی بی زوجہ محمد ابراہیم کی لاش ملی ، ریسکیو حکام کے مطابق لاش تین سے چار روز پرانی بتائی جاتی ہے،پولیس نے بتایا کہ خاتون کی گمشدگی تھانے میں درج کرائی گئی تھی ۔